انک دار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (زراعت) مزروعہ آراضی کا شریک جو اپنے حصے کا لگان علیحدہ دیتا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (زراعت) مزروعہ آراضی کا شریک جو اپنے حصے کا لگان علیحدہ دیتا ہو۔